الیکشن کمیشن کا فیصلہ قبول ہے، فیصلہ ووٹ کو عزت دو کا عملی مظاہرہ ہے،رانا ثنا اللہ

0
219

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ قبول ہے، فیصلہ ووٹ کو عزت دو کا عملی مظاہرہ ہے۔ایک انٹرویومیں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ الیکشن کے دوران انتظامیہ نے غفلت کا مظاہرہ کیا، مقدمات ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیں گے، گیلانی اکثریت سے سینیٹ کا انتخاب جیتیں گے۔