کبھی بھی کوئی اچھا سکرپٹ ملا تو اسے ضرور ترجیح دوں گا’ عدنان صدیقی

0
27

لاہور (این این آئی) اداکار عدنان صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری پر کبھی زوال نہیں آیا، ٹی وی سٹارز کا فلموں کی طرف آنا خوش آئند ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ ہمارے ڈرامے آج بھی عوام کی اولین ترجیح ہیں، فلموں کی آفرز بہت زیادہ ہیں مگر فی الحال ٹی وی کو ترجیح دے رہا ہوں تاہم جب کبھی بھی کوئی اچھا سکرپٹ ملا تو اسے ضرور ترجیح دوں گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی فلموں کی تعداد کیساتھ ساتھ معیار کو بھی بہتر بنانا چاہئے۔