اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیر ی رحمن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا صدارتی ریفرنس پر فیصلہ خوش آئند ہے، ہم پہلے دن سے کہہ رہے سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق ہونگے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہا کہ حکومت کی پارلیمان اور آئین کو بے توقیر کرنے کی کوشش ناکام ہوئی، ہم پہلے دن سے کہہ رہے سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق ہونگے۔ انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ نے حکومت کو پارلیمان کا راستہ دکھایا ہے، حکومت ایک سیاسی معاملہ عدالت میں لے گئی۔ انہوںنے کہاکہ حکومت میں سیاسی معاملات کو پارلیمان میں حل کرنے کی صلاحیت نہیں، حکومت کی قانونی ٹیم نے آئینی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی۔ انہوںنے کہاکہ ملک آرڈیننس فیکٹری سے نہیں پارلیمان سے چلے گا، حکومت ملک کو ایڈہاک بنیاد پر چلانا بند کرے۔
مقبول خبریں
کمرشل کورٹس کا فیصلہ کاروباری ماحول کی بہتری کے لیے کیا گیا’ گورنر پنجاب
لاہور( این این آئی) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ کمرشل کورٹس کے قیام جیسی اصلاحات حکومت کے ان بہت سے...
مسلمان اپنے پیارے نبی حضرت محمد ۖ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں،...
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر دنیا کو واضح کیا ہے کہ مسلمان اپنے پیارے نبی حضرت...
حکومت کا ر انا ثنا اللہ کیخلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر دہشت...
راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پر...
ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 16 ہزار سے بڑھ گئی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں پہلی ،دوسری اور تیسری لہر میں اس موذی وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والوں کی...
ایک دن میں مزید 30 ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا کا شکار ہوگئے، این سی...
اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 30 ہیلتھ کیئر ورکرز عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار...