ووٹ کی طاقت سے جو جیتے اور آٹا چینی چوروں کا یہ ملک نہیں ہوسکتا، مریم اور نگزیب

0
178

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ ووٹ کی طاقت سے جو جیتے اور آٹا چینی چوروں کا یہ ملک نہیں ہوسکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ووٹ کی طاقت سے جو جیتے اور آٹا چینی چوروں کا یہ ملک نہیں ہوسکتا۔ انہوںنے کہاکہ ڈھائی سال میں معیشت اور روزگار تباہ ہوا،کرپشن چوری اور نااہلی کے علاوہ انھوں نے کچھ نہیں کیا،خارجہ پالسی اور تمام پالیسیوں میں یہ کرپشن مافیا بیٹھا ہوا ہے، یہ اقلیتی حکومت ہے، انکے حلقے کے لوگ کہتے ہیں یہ حکومت آٹا بجلی چور ہے۔