روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری پودا لگایا

0
298

اسلام آباد (این این آئی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری پودا لگایا۔ بدھ کو روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ پہنچے تو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا،دونوں وزرائے خارجہ کے مابین تہنیتی جملوں کا تبادلہ ہوا ،روسی وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری پودا لگایا