لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مناہل خان نے کہا ہے کہ کسی بھی اداکار کو ہر پراجیکٹ میں اپنی ذات کی نفی کرکے کردارنبھانا پڑتا ہے اور یہ آسان کام نہیںہے ، کبھی کبھار آپ کو ایسا کرداربھی مل جاتاہے جو آپ کی شخصیت کے مطابق ہوتاہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ کئی بار ایسا بھی ہو اہے کہ آپ کے ٹی وی چینلز پر مختلف ڈرامے آن ائیر ہوتے ہیں جس میںکردارایک دوسرے سے متصاد م ہیں لیکن آپ کے ان کرداروں کو دیکھنے والے پذیرائی دے رہے ہوتے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ حقیقی فنکار وہی ہے جو خود کو کسی بھی کردار میں ڈھال لے بلکہ اس کے رنگ میں رنگ جائے تبھی اس کردار میں حقیقت کا رنگ بھرا جا سکتا ہے ۔
مقبول خبریں
پاکستان ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور ایران نے سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، ویٹرنری ہیلتھ، ثقافت اور عدالتی امور سمیت مختلف شعبوں میں...
وزیر خارجہ کی ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات، علاقائی اور...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیر کو یہاں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی...
پاک ایران سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، ویٹرنری ہیلتھ، ثقافت اور عدالتی امور...
اسلام آباد (این این آئی) ایران صدر کے دورہ پاکستان کے دور ان پاکستان اور ایران نے سکیورٹی، تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، ویٹرنری...
سندھ حکومت کا صوبے بھر میں پیپلز بس سروس شروع...
کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے بھر میں پیپلز بس سروس(پی بی ایس ) شروع کرنے...
حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، رانا مشہود
پشاور(این این آئی)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ...