عدالتوں سے سرٹیفائیڈ جعلسازمحترمہ عوام کوچکمہ دےرہی ہیں،ڈاکٹرشہبازگِل

0
267

اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم صفدر کے انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عدالتوں سے سرٹیفائیڈ جعلساز محترمہ اب عوام کو چکمہ دے رہی ہیں،ایف آئی ار کا وزیراعظم ہاؤس سے کنفرمیشن کا مریم صفدر نے ایک اور جھوٹ بولا ہے، ایک طرف جعلی انقلابی بن کر فوج کیخلاف بیان بازی اور دوسری طرف معصومیت کا ڈرامہ رچا رہے ہیں۔