چیف آف دی نیول اسٹاف کی مزارقائد پرحاضری

0
281

کراچی(این این آئی)چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چاد ر چڑھائی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیرالبحر نے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے