دبئی (این این آئی)دبئی سے بھارت پہنچنے والے مسافروں سے پانچ لاکھ ڈالر مالیت کاسونا برآمد کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی ایئرپورٹ سے مسافر مختلف پروازوں کے ذریعے بھارت کے شہر چنئی، ممبئی اور نئی دہلی پہنچے تھے۔رپورٹ کے مطابق مسافروں نے سونا مختلف برتنوں اور دیگر سامان میں چھپایا ہوا تھا۔بھارتی قانون کے مطابق بھارت میں مرد مسافر 20 گرام، خواتین 40 گرام سونا لاسکتی ہیں، اس سے زائد سونا لانے پر بھارت میں امپورٹ ڈیوٹی لگتی ہے۔دوسری جانب اماراتی قوانین کے مطابق دبئی سے سونا لے جانے کی مالیت مختص نہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم اور وزراء نے لندن کے اخراجات خود اٹھائے ، مفتاح اسماعیل
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم اور وزراء نے لندن کے اخراجات خود اٹھائے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم شہباز...
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت...
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل ہوگئی ۔چیف جسٹس آف...
عمران خان معاشی تباہی، مہنگائی اور بے روزگاری پر عوامی مجرم ہیں، جواب دینا...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان معاشی تباہی، مہنگائی اور بے روزگاری پر...
امریکی کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کے اعزاز میں پاکستانی کمیونٹی کا استقبالیہ
نیویارک (این این آئی)پاکستانی نژاد ممتاز امریکی شخصیت اور ڈیمو کریٹ پارٹی کی طرف سے امریکی کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر آصف محمود نے کہا...
بلاول بھٹو زرداری کی دہشتگردی واقعہ کی مذمت ،کراچی دھماکے میں جانی نقصان پر...
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردی واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کراچی دھماکے...