سندھ پولیس کا کیپٹن صفدرکی گرفتاری قانون کےاحترام کا بیانیہ ہے،فواد چوہدری

0
248

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کا کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا عمل قانون کے احترام کا بیانیہ ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ سندھ پولیس کا کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا عمل قانون کے احترام کا بیانیہ ہے۔ انہوکںنے کہاکہ قائد اعظم محمدعلی جناح کی قبر اور ان کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں ہر پاکستانی کیلئے مقدس جائے ہے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ قائد کے مزار پر اٹھکیلیاں ، نعرے بازی اور غیرسنجیدہ طرز عمل قانون کے خلاف ہے سزا ہونی چاہئے۔