محنت کریں تو یقینا دوسروں سے زیادہ کامیابیاں حاصل کریں’ہما علی

0
237

لاہور( این این آئی) اداکارہ ہما علی نے کہا ہے کہ میں نے موجودہ مقام ایک دو ماہ میں نہیں بلکہ کئی سالوں کی محنت سے حاصل کیا ہے اور ہمیشہ ایسی پرفارمنس دینے کی کوشش کی ہے جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ شوبز میں آنے والی ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ جلد سے جلد شہرت حاصل کر لے لیکن یہ صرف چور راستوں سے ممکن ہے اور یہ شہرت بھی صرف عارضی ہوتی ہے