بلاول بھٹو ملک کا مستقبل ،ان سے ملاقات کی خواہش ہے’ میرا

0
256

لاہور( این این آئی) لالی ووڈ سٹار میرا نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو ملک کا مستقبل قرار دیتے ہوئے ان سے ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کر دیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا میری خواہش ہے کہ میں بلاول بھٹو زرداری سے ملا قات کروںکیونکہ وہ مستقبل کا پاکستان ہیں اور نوجوان قیادت کو آگے آنا چاہیے ۔انہوںنے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے حوالے سے کہا کہ وہ ان کی صحت کے حوالے سے خاصی فکر مند اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دل سے دعا گو ہوں۔
ا