لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے صاف پانی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران کی جائیدادوں قرق کرلی ۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی نے ریفرنس پر سماعت کی ۔ دوران سماعت نیب کی جانب سے جائیدادقرقی کی رپورٹ احتساب عدالت میںجمع کرا ئی گئی ۔ احتساب عدالت نے رابعہ عمران اوران کے شوہر علی عمران کے پیش نہ ہونے اشتہاری قرار دیتے ہوئے دونوں کی جائیدادوں کو قرق کرنے کا حکم دیا تھا۔احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی نے ریفرنس پر سماعت کی ۔عدالت نے مزید کاروائی 23 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے دیگر شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لئے۔
مقبول خبریں
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد...
پاک چین کمپنیوں کا جدید ہارویسٹر اٹیچمنٹ کا مظاہرہ ،کینولا کی فصل میں ہونے...
اسلام آباد (این این آئی) چین اور پاکستان کی کمپنیوں نے مشترکہ طور پر کینولا کی فصل میں ہونے والے نقصانات پر قابو پانے...
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
اسلام آباد (این این آئی)پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے سابق وزایر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مکمل فٹ قرار دے...
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس...
اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا، جس میں پاکستان کے لیے 3...
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 9 سے 10 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 9 سے10 ارب ڈالر تک پہنچ...