جو اللّہ کو منظور ہوگا وہی ہوگا، شہباز شریف کا عدی تعداد پوری ہونے کا دعویٰ

0
191

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عدی تعداد پوری ہونے کادعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ جو اللّہ کو منظور ہوگا وہی ہوگا۔ بدھ کو پارلیمنٹ آمد کے موقع پر شہباز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے یا شکست دیں گے؟ شہبازشریف نے کہا کہ ہمارے پاس عددی تعداد پوری ہے،جو اللّہ کو منظور ہوگا وہی ہوگا۔