اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی بھی صلاحیت ہونی چاہیے’جاوید شیخ

0
306

لاہور(این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ انسان کالج اور یونیورسٹی سے اتنا کچھ نہیں سیکھتا جتنا اسے دنیا سکھا دیتی ہے ،کتابوں سے تعلیم تو مل سکتی ہے لیکن آپ کو زندگی گزارنے کیلئے عملی تجربات سے سیکھنا پڑتا ہے ۔ ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ یہ ضرور ہے کہ تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے لیکن زندگی گزارنے کے لئے معاشرے سے سیکھنا پڑتا ہے اور ٹھوکریں کھا کر پتہ چلتا ہے