مریم نواز کی طرف سے سولہویں التواء کی درخواست کی گئی ، فواد چوہدری

0
190

اسلا م آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مریم نواز کی طرف سے سولہویں التواء کی درخواست کی گئی۔ اپنے بیان میںوفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ دوسری طرف عدالتوں اور افواج پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے مہم جاری و ساری سیسیلین مافیا نہیں تو اور یہ لوگ کیا ہیں؟