کامیڈین اداکار نسیم وکی کافلم بنانے کا اعلان

0
164

لاہور( این این آئی)سینئر کامیڈین اداکار نسیم وکی نے فلم بنانے کا اعلان کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ نسیم وکی نے بطور پروڈیوسر اور ہدایتکار فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اسٹیج سے تعلق رکھنے والے اداکار وں کو بھی کاسٹ کیا جائے گا ۔ فلم میں نسیم وکی خود بھی اس میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔