اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 556 کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51141 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 556 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اوروائرس سے 6 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28933 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 12 لاکھ 95933 تک جاپہنچے ہیں ، فعال کیسز کی تعداد 10184 ہے۔این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کیسز کی شرح 1.08 فیصد رہی۔اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 479 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 12 لاکھ 56816 ہو گئی ہے۔
مقبول خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ، شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست قابل سماعت قرار، سیشن...
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے...
سپریم کورٹ کا چرس سمگلنگ کیس میں اے این ایف پر شدید برہمی کا...
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے چرس سمگلنگ کیس میں اے این ایف پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے...
بطور پارٹی سیکرٹری جنرل میرے پاس نوازشریف کی وطن واپسی کی اطلاع نہیں،احسن اقبال
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے نواز شریف کی وطن واپسی سے...
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 29 اگست کو مسودے کی منظوری دیگا، وزارت خزانہ
اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس میں 29 اگست کو مسودے کی منظوری دی جائیگی۔وزارت...
وزیراعظم کا ٹانک میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹانک میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت، شہید پولیس...