لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ بارش عوام کے لئے پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئٹہ، گوادر، کوہلو، سبی، ژوب، تربت، چمن اور زیارت میں عوام کو نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انہوںنے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت متاثرین کے لئے بلاتاخیر امدادی کاروائیاں شروع کرے۔نیازی حکومت نے عوام کو لاوارث چھوڑ دیا، حکومتی ادارے و افسران ملک کے پسماندہ صوبے کی مدد کے لئے ذمہ داری نبھائیں۔ انہوںنے کہا کہ پیپلز پارٹی بارش متاثرین کے ساتھ ہے، کارکنان امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
مقبول خبریں
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی...
اسلام اباد(این این آئی)وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویر حسین نے ہدایت کی ہے کہ کھاد کی قلت سے بچنے کیلئے2 لاکھ میٹرک ٹن...
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مانیٹرنگ کے موثر اور جامع نظام...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک...
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹوکردی
نیویارک(این این آئی)روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قرارداد کو...
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی...
لندن(این این آئی)نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ...