سرمائی پیرا لمپکس کی اختتامی تقریب (کل) منعقد ہوگی، چینی صدر شرکت کریں گے

0
845

بیجنگ (این این آئی) بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس 2022 کی اختتامی تقریب (کل)اتوار کوبیجنگ کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔چینی میڈ یا کے مطا بق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے،چائنا میڈیا گروپ اختتامی تقریب کی براہ راست نشر کرے گا، اور شنہوا نیٹ ورک تصاویر اور متن براہ راست نشر کرے گا۔