کراچی (این این آئی)دنیا بھر میں مشہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اپنی سب سے چھوٹی بیٹی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ان کے پاس ماضی کے مقابلے میں وقت ہے کہ وہ عروہ کو بڑا ہوتے ہوئے دیکھ سکیں۔سوشل میڈیا اکائونٹس پر شاہد آفریدی نے بیٹی کے ہمراہ تصویر کے ساتھ پیغام میں اپنی تمام بیٹیوں سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنی زندگی میں اللہ تعالیٰ کا سب سے بہترین تحفہ قرار دیا۔شاہد آفریدی نے لکھا کہ وہ اپنی بیٹیوں کے ساتھ زیادہ وقت نہیں گزار سکے خاص کر کہ وہ جب بڑی ہو رہی تھیں تاہم اب وہ بہت خوش ہیں کہ ان کے پاس اپنی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ کے لئے وقت ہے۔
مقبول خبریں
کمیشن بنا دیا ہے ،براڈشیٹ کے علاوہ سرے محل اور حدیبیہ پیپرملز کیس کی...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ کمیشن بنا دیا ہے ،براڈشیٹ کے علاوہ سرے محل اور حدیبیہ پیپرملز کیس...
اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ،کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا مارننگ سیشن کا اجلاس ہوا جسمیں...
پی ڈی ایم نے جتنے ہدف رکھے اس میں بری طرح ناکام ہوئی ہے،وزیر...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے جتنے ہدف رکھے...
کورونا کے مزید 74 مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 11450 ہوگئی
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں کورونا سے مزید 74 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد اس وبا سے...
کسی دشمن کو ملک کا امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،شیخ...
پشاور(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ کسی دشمن کو ملک کا امن وامان خراب کرنے کی...