اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی روپیہ مستحکم اور اسٹاک مارکیٹ اوپر گئی ہے ،یہ بات تحریک انتشار کو ہضم نہیں ہوئی اس لیے انہوں نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی کال دے دی ہے۔اپنے بیان میں ریحام نے تحریک انصاف کو نا اہل قرار دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ نے ثابت کیا ہے مولانا اسرار اور حکیم سعید نے بہت عرصہ پہلے ہمیں پاکستان کے فتنہ عظیم کے متعلق آگاہ کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ اب بھی وقت ہے کہ یہ قوم اس فتنہ کے خلاف آواز اٹھائے، یہ شخص کرسی کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ۔
مقبول خبریں
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملیریا پر قابو پانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت...
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،ملیریا کے خاتمے...
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی...
اسلام اباد(این این آئی)وفاقی وزیر صنعت وپیداوار رانا تنویر حسین نے ہدایت کی ہے کہ کھاد کی قلت سے بچنے کیلئے2 لاکھ میٹرک ٹن...
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مانیٹرنگ کے موثر اور جامع نظام...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک...