جنگوں میں بھی عورتوں بچوں کو ہاتھ نہیں لگاتے، فاشسٹ حکومت نے انتقام اور ظلم میں ہر حد عبور کر لی،فواد چوہدری

0
193

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ جنگوں میں بھی عورتوں بچوں کو ہاتھ نہیں لگاتے،اس فاشسٹ حکومت نے انتقام اور ظلم میں ہر حد عبور کر لی ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ 25 مئی کو یہ سلسلہ شروع ہوا اور اب ایک نئے مرحلے میں ہے،کوئی نہیں یہ وقت بھی گزر جائیگا۔