اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے چار جلسوں نے سلیکٹڈ کے اعصاب خطا کردیئے ہیں ۔اپنے بیان میں سید نیر حسین بخاری نے کہاکہ جیالے عمران خان کی طرح چھپ کر بیٹھنے والے نہیں، ملتان میں جلسہ روکنے کی کوشس سلیکٹڈ کی بزدلی ظاہر کرتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ نالائق اور نا اہل لاڈلے نے عوام کو مہنگائی اور معاشی بدحالی کا شکار کر دیا ہے ، اسٹیل ملز سے ہزاروں ملازمین کی برطرفی عمران خان کو مہنگی پڑے گی،سلیکٹڈ کا مزید اقتدار میں رہنا ملک کی تباہی کو دعوت دینا ہے ، عمران خان اب اپنے مانگے تانگے اقتدار کے دن گننا شروع کرے۔
مقبول خبریں
کمیشن بنا دیا ہے ،براڈشیٹ کے علاوہ سرے محل اور حدیبیہ پیپرملز کیس کی...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ کمیشن بنا دیا ہے ،براڈشیٹ کے علاوہ سرے محل اور حدیبیہ پیپرملز کیس...
اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس ،کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا مارننگ سیشن کا اجلاس ہوا جسمیں...
پی ڈی ایم نے جتنے ہدف رکھے اس میں بری طرح ناکام ہوئی ہے،وزیر...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے جتنے ہدف رکھے...
کورونا کے مزید 74 مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 11450 ہوگئی
اسلام آباد(این این آئی)ملک میں کورونا سے مزید 74 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد اس وبا سے...
کسی دشمن کو ملک کا امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،شیخ...
پشاور(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے واضح کیا ہے کہ کسی دشمن کو ملک کا امن وامان خراب کرنے کی...