اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف رحمان ملک کی درخواست خارج

0
234

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی درخواست خارج کر دی ۔ بدھ کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کیے۔عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف رحمان ملک کی درخواست خارج کر دی