وزیر اعظم سے گور نر سندھ کی ملاقات ،جاری منصوبوں پرتبادلہ خیال

0
341

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیرِ اعظم کو سندھ میں کرونا کی صورتحال اور گرین لائن ریڈ لائن منصوبوں پر پیش رفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔