آزاد کشمیر حکومت کا شادی ہالز پر پابندی ختم کرنے کا اعلان

0
471

مظفر آباد (این این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے شادی ہالز پر پابندی ختم کرنیکا اعلان کردیاتاہم شادی ہالز کورورنا وائرس کی ایس اوپی پر عمل درآمد کروانے کے پابند ہوں گے،شادی ہالز پر پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق شادی کی تقریب میں 300 مہمان مدعو کئے جاسکیں گے۔اعلامیے کے مطابق شادی ہالز کورورنا وائرس کی ایس اوپی پر عمل درآمد کروانے کے پابند ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گھروں میں شادی کی تقریب میں صرف 30 مہمانوں کو مدعو کرنے کی اجازت ہوگی