شہباز شریف کو گرفتار کر لیں یا مریم نواز کو یہ تحریک نہیں رکے گی’چوہدری برجیس طاہر

0
332

ننکانہ صاحب(این این آئی)سابق وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت و بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ جو لوگ( ن) میں سے( ش) نکالنا چاہتے ہیں وہ جان لیں کہ ن میں سے ش یا میم کبھی نہیں نکلے گا چاہے آپ شہباز شریف کو گرفتار کر لیں یا مریم نواز کو گرفتار کر لیں یہ تحریک نہیں رکے گی