کے الیکٹرک کے سابق سی ای او تابش گوہر وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

0
263

اسلام آباد (این این آئی)کے الیکٹرک کے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر (سی ای او) تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مقرر ہو گئے۔تابش گوہر کی بطور معاون خصوصی برائے پاور تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک کے چیئرمین اور سی ای او رہے ۔تابش گوہر اکتوبر 2015 میں بطور سی ای او، ڈائریکٹر اور چیئرمین کے الیکٹرک اپنی مدت پوری کر کے ریٹائر ہوئے