میری زندگی پر بننے والی فلم بریانی کے 12 مسالوں کی طرح ہوگی، مہوش حیات

0
243

کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ اگر اْن کی زندگی پر فلم بنائی گئی تو وہ بریانی کے 12 مسالوں کی طرح ہوگی۔تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر ویڈیوز شیئرز کیں جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے پوچھے جانیوالے سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے۔ایک مداح کی جانب سے مہوش حیات سے پوچھا گیا کہ اگر اْن کی زندگی پر فلم بنتی ہے تو وہ کس طرح کی ہوگی اور اس میں اداکارہ کا مرکزی کردار کون ادا کرے گا