لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) جسٹس(ر)عظمت سعید کو براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ واپس لینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ جسٹس (ر)عظمت سعید پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف فیصلہ دینے والے بنچ میں شامل تھے۔جسٹس(ر)عظمت سعید شوکت خانم ہسپتال کے بورڈ ممبر بھی ہیں،وزیراعظم براڈ شیٹ کی تحقیقاتی کیلئے جسٹس(ر)عظمت سعید کا نام فوری واپس لیں اور مطالبہ ہے براڈ شیٹ کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے سینئرز ججز پر مشتمل انکوائری کمیشن بنایا جائے۔براڈ شیٹ سکینڈل میںپاکستان کے اربوں روپے اجھاڑنے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔
مقبول خبریں
یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹر منتخب ، حفیظ شیخ ہار گئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے امیدوار سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی...
علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پلانٹڈ ہے، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ الیکشن میں حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے...
پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشار ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشار...
کوئی جتنا یقین دہانی دلاتا ہے وہ اتنا ہی اندر سے کمزور ہوتا ہے،رانا...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ کوئی جتنا یقین دہانی دلاتا ہے وہ...
پاکستان ، مزید 75افراد چل بسے، کورونا وائرس سے اموات 13ہزار سے تجاوز کر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی...