لاہور(این این آئی ) پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ اگر میں اداکار نہ ہوتا تو بہت اچھا بزنس مین ہوتا۔ایک انٹرویو میں لیجنڈ اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ اگر میں اداکار نہ ہوتا تو بہت اچھا بزنس مین ہوتا۔دبہترین اداکاروں کو ریٹنگ سے متعلق سوال کے جواب میں جاوید شیخ نے فہد مصطفی کو پہلا، دوسرا نمبر شان شاہد اور تیسرا نمبر فواد خان کو دیا، اسی طرح بہترین اداکاراؤں میں جاوید شیخ نے سرفہرست ماہرہ خان، دوسرے نمبر پر صبا قمر جبکہ تیسرے نمبر مایا علی کو رکھا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے بچپن کا کرش بالی ووڈ کی حسین ترین اداکارہ کا خطاب رکھنے والی مدھو بالا تھیں۔
مقبول خبریں
یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹر منتخب ، حفیظ شیخ ہار گئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے امیدوار سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی...
علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پلانٹڈ ہے، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ الیکشن میں حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے...
پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشار ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشار...
کوئی جتنا یقین دہانی دلاتا ہے وہ اتنا ہی اندر سے کمزور ہوتا ہے،رانا...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ کوئی جتنا یقین دہانی دلاتا ہے وہ...
پاکستان ، مزید 75افراد چل بسے، کورونا وائرس سے اموات 13ہزار سے تجاوز کر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی...