واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کے مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان نے افغان ہم منصب حمداللہ محب سے فون پررابطہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ گفتگو میں مشیرقومی سلامتی وائٹ ہاوس کا کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ طالبان کیساتھ امن معاہدے پر نظرثانی کرے گی، جائزہ لیا جائے گا کہ طالبان کے مسلح گروپ سے تعلقات ختم ہوئے ہیں یا نہیں ہوئے۔واضح رہے کہ امریکا افغان طالبان امن معاہدہ گزشتہ سال ہوا تھا، امن معاہدے کے تحت مئی 2021 تک افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالا جانا ہے۔ٹرمپ انتظامیہ نے اس ماہ کی پندرہ تاریخ کو ا فغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد ڈھائی ہزارکر دی تھی۔
مقبول خبریں
یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹر منتخب ، حفیظ شیخ ہار گئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے امیدوار سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی...
علی حیدر گیلانی کی ویڈیو پلانٹڈ ہے، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ الیکشن میں حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے...
پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشار ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صفوں میں بہت انتشار...
کوئی جتنا یقین دہانی دلاتا ہے وہ اتنا ہی اندر سے کمزور ہوتا ہے،رانا...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ کوئی جتنا یقین دہانی دلاتا ہے وہ...
پاکستان ، مزید 75افراد چل بسے، کورونا وائرس سے اموات 13ہزار سے تجاوز کر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی...