Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
خیبر ایجنسی: 17 مبینہ شدت پسند ہلاک
وقت اشاعت: Tuesday, 9 June, 2015, 09:17 GMT 14:17 PST

خیبر ایجنسی(این این آئی) پاک افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی میں پاکستانی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 17 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔فورسز کی کارروائی میں مبینہ شدت پسندوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے ہیں- انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فضائی کارروائی مصدقہ خفیہ اطلاع پرخیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب کی گئی-

 
 
Click here to visit SuperWebz.com