Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مہمند ایجنسی‘ تحصیلدار کی گاڑی پر بم حملہ، 2اہلکار شہید
وقت اشاعت: Tuesday, 1 March, 2016, 10:55 GMT 15:55 PST

مہمند ایجنسی - مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار میں تحصیلدار کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے بم حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں اے این ایف کے دو اہلکارشہید ہو گئے جبکہ تحصیلدار سمیت 3 افراد زخمی ہیں۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق حملہ سنگر کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا جس میں مقامی تحصیلدار کی گاڑی کو نشانہ بنا یا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بم حملے سے اے این ایف کے دو اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں جن میں سے ایک کی شناخت فیصل کے نام سے ہوئی ہے جبکہ تحصیلدار سمیت 3 افراد زخمی ہیں ۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور داخلی و خارجی راستوں کو بند کر دیا گیاہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com