Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پاکستان کسان اتحاد کا دوسرے روز بھی مال روڈپر احتجاجی دھرنا ، پورے پنجاب کو بند کرنے کی دھمکی دیدی
وقت اشاعت: Wednesday, 28 September, 2016, 10:52 GMT 15:52 PST

لاہور ( این این آئی) پاکستان کسان اتحاد نے اپنے مطالبات کے حق میں دوسرے روز بھی مال روڈپر اپنا احتجاجی دھرنا جاری رکھا ، رات گئے مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کی مرکزی قیادت کو رہا کر دیا گیا تاہم کسانوں نے دیگر ساتھیوں کی رہائی اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ،احتجاج میں شریک کسان ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا کر نعرے بازی اور بھنگڑے بھی ڈالتے رہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com