Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
عمران خان کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا بیان عدالتی فیصلے کے منافی ہے, مریم اورنگزیب
وقت اشاعت: Friday, 21 April, 2016, 10:19 GMT 15:19 PST

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جے آئی ٹی پر اعتماد کرنا چاہیے  معاملے پر انتشاری سیاست سے گریز کرے  عمران خان کا وزیراعظم محمد نواز شریف سے مستعفی ہونے کا بیان عدالتی فیصلے کے منافی ہے  عوامی مینڈیٹ وزیراعظم کے پاس امانت ہے انشاء للہ وزیر اعظم اگلے مرحلے میں بھی سرخرو ہونگے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com