Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے موقف کی تائید ہے,مسلم لیگ (ن)
وقت اشاعت: Friday, 21 April, 2016, 10:25 GMT 15:25 PST

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے رہنمائوں نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے موقف کی تائید ہے عدالت عظمی نے پاناما پیپرز کیس پر آزادانہ اور تاریخی فیصلہ سنایا ہے  اپوزیشن پارلیمنٹ میں تعمیری سیاست کرنے میں ناکام رہی ہے  مسلم لیگ (ن) ملک کی ترقی اور خوشحالی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے  پوری قوم یقینی طور پر پاناما پیپرز پر عدالت کے فیصلہ قبول کریں گے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com