Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنے کیلئے پاکستان تمام علاقائی اور عالمی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، ممنون حسین
وقت اشاعت: Friday, 21 April, 2016, 10:34 GMT 15:34 PST

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنے کیلئے پاکستان تمام علاقائی اور عالمی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، اس سلسلے میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی تعاون ہے۔ صدر مملکت نے یہ بات سعودی عرب کیلئے نامزد سفیر وائس ایڈمرل( ریٹائرڈ) خان ہشام بن صدیق سے بات چیت کرتے ہوئے کہی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com