Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وفاق اور صوبے ملکی ترقی کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں,وزیر اعظم
وقت اشاعت: Friday, 19 May, 2017, 10:18 GMT 15:18 PST

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی پر سیاست نہیں کی جانی چاہیے اسی لیے وفاقی اور صوبائی حکومتیں ترقی کیلیے ہم آہنگی سے کام کر رہی ہیں۔قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریے نمایاں بہتری دکھا رہے ہیں اور عالمی مالیاتی ریٹنگ کے ادارے پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف بھی کرتے ہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com