Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جے آئی ٹی سفارشات عدالت عظمیٰ پر لاگو ہوتی ہیں نہ یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے,مریم اور نگزیب
وقت اشاعت: Monday, 17 July, 2017, 10:40 GMT 15:40 PST

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں اور جے آئی ٹی کی سفارشات عدالت عظمیٰ پر لاگو نہیں ہوتیں  والیم 10پبلک کر نے کیلئے سپریم کورٹ میں دارخواست دائر کر دی ہے  جس دن والیم 10پبلک ہو جائیگا اسی دن معلوم ہو جائیگا کہ جے آئی ٹی میں کیا ہوا ہے اور اس کے اصل مقاصد کئے تھے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com