Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وفاقی حکومت سندھ کی ترقی کیلئے بھر پور اقدام کریگی،عوام کے مسائل حل کرنا وفاقی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، وزیراعظم
وقت اشاعت: Saturday, 12 August, 2017, 10:17 GMT 15:17 PST

کراچی(این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کی ترقی کے لیے بھر پور اقدام کرے گی ۔عوام کے مسائل حل کرنا وفاقی حکومت کی پہلی ترجیح ہے ۔ سندھ کی ترقی کے لیے وفاق صوبائی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرے گا ۔کراچی کو معاشی سماجی ترقی دینے کا ویژن ہمارے ہی پاس ہے، سیاسی محاذ آرائی سے گریزکیا جائے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com