Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وفاقی حکومت میاں نواز شریف کی قیادت میں پالیسیوں کو آگے بڑھائے گی،شاہد خاقان عباسی
وقت اشاعت: Saturday, 12 August, 2017, 12:07 GMT 17:07 PST

کراچی (این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی وفاقی حکومت میاں نواز شریف کی قیادت میں پالیسیوں کو آگے بڑھائے گی ۔سکیورٹی اداوں کی بے مثال قربانیوں کی وجہ سے ملک کے معاشی حب کا امن بحال ہوا ہے ۔اقتصادی ترقی کے لیے بزنس کمیونٹی کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com