Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیر اعظم سے گور نر کے پی کے کی ملاقات صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وقت اشاعت: Thursday, 12 October, 2017, 10:55 GMT 15:55 PST

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے فاٹا کے ادغام کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقصد کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے اور تیز تر بنیادوں پر ضروری قانونی و انتظامی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ وہ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے جمعرات کو وزیرا عظم آفس میں ان سے ملاقات کی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com