Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
قومی اسمبلی کا اجلاس: پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کا بل منظور
وقت اشاعت: Friday, 12 January, 2018, 10:36 GMT 15:36 PST

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کا دائرہ کار فاٹا تک بڑھانے کا بل 2017 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون انصاف محمود بشیر ورک نے اعلی عدالتوں کا دائرہ کار فاٹا تک بڑھانے کا بل ایوان میں پیش کیا۔ایوان نے جے یو آئی ف کی ترمیم مسترد کر دی۔ بل پیش کرنے پر جے یو آئی ف نے ایوان کی کارروائی بلڈوز کرنے کا الزام عائد کیا جس پر اسپیکر نے کہا کہ اکثریتی ارکان کی درخواست پر کارروائی معطل کر کے یہ بل پیش کیا گیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com