لاہور( این این آئی )وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹیکس کے دائرے کو توسیع دینے کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں اور جدید ٹیکنالوجی سے مزید افراد کو ٹیکس کے دائرے میں لانے میں مدد ملے گی،سی پیک منصوبے کے تحت متعدد سڑکیں اور بنیادی ڈھانچے کے ترقیاتی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا |