Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
قومی اسمبلی انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس، جسٹس (ر) جاوید اقبال کےانکشافات
وقت اشاعت: Monday, 16 April, 2018, 11:53 GMT 16:53 PST

اسلام آباد(این این آئی)جسٹس (ر)جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی کے اجلاس میں انکشافات کر دیئے۔ انہوں نے کہاکہ آفتاب شیر پا نے 4 ہزار پاکستانی غیر ملکیوں کے حوالے کیے، ملک دشمن ایجنسیز لاپتہ افراد کے معاملے میں ملوث رہی ہیں، غیر ملکی آقاں کو خوش کرنے کی کوشش کی گئی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com