کوالالمپور (این این آئی)ملائیشیا کے سیاست دان اور سابق نائب وزیر اعظم انور ابراہیم کو رہا کر دیا گیا ہے اور اب وہ سیاست میں دوبارہ حصہ لے سکتے ہیں۔ وہ فروری 2015 سے قید کاٹ رہے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابراہیم کو بدھ کی صبح کوالالمپور کے ایک ہسپتال سے رہائی ملی جہاں وہ کندھے کی تکلیف کے سبب زیر علاج تھے۔ انوار ا |