Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
فیصل مسجد میں نماز عید الفطر 7 بجے ادا کی جائے گی
وقت اشاعت: Wednesday, 13 June, 2018, 10:01 GMT 15:01 PST

اسلام آباد(این این آئی)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں نماز عیدالفطر 7:00 بجے ادا کی جائے گی ۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر طاہر حکیم خطبہ اور نماز عید الفطر پڑھائیں گے۔حسب سابق  جڑواں شہروں سے لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com