Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
احتساب کے بغیر ملک نہیںچل سکتا وزیراعظم عمران خان
وقت اشاعت: Friday, 14 September, 2018, 11:30 GMT 16:30 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ہے اور احتساب کے بغیر ملک نہیں چل سکتا  سیاستدانوں، عوام اور بیوروکریسی نے خود کو بدلنا ہے  اگر خود کو تبدیل نہیں کریں گے تو ترقی نہیں کریں گے، کوئی چیز دنیا میں نا ممکن نہیں  ناممکن کو ممکن بنانے کیلئے انسان کو خود کو بدلنا پڑتا ہے ، وزیراعظم ہاؤس کے چار ہیلی کاپٹر، گاڑیاں اور بھینسیں بھی نیلام کررہے ہیں،

 
 
Click here to visit SuperWebz.com